Qaumi Akhbar

سربراہ سونامی وارننگ سیل کراچی

کراچی میں لانڈھی کی فالٹ لائن گزشتہ روز سے فعال ہوئی ہے، فالٹ لائن میں انرجی جمع ہو جاتی ہے،

آہستہ آہستہ انرجی ریلیز ہورہی ہے، ایک سے دو دن تک شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جائینگے ،
زلزلے کے جھٹکوں کی شدت بتدریج کم ہوتی جائے گی ، شہری خوف و ہراس کا شکار نہ ہوں ،

🚨Karachi Earthquake

  1. 1st June,at 5:30pm
  2. 2nd June,at 1:05am
  3. 2nd June,at 1:06am
  4. 2nd June,at 1:28am
  5. 2nd June,at 10:32am
  6. 2nd June at 11:04am
  7. 2nd June at 12:17pm
  8. 2nd June at 01:11pm

زلزلہ کی شدت اس دوران 2.0 سے 3.6 کے درمیان ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی ہے۔

اللہ رحم کرے اور کسی بھی قسم کی قدرتی آفات سے محفوظ رکھے۔
آمین

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version