Qaumi Akhbar

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیردفاع، وزیرداخلہ، نیول چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، وائس ائیر چیف اور دیگر کمیٹی ارکان شریک ہیں۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی جائے گی  اور  شرکا کو مبینہ دھمکی آمیز خط پر اعتماد میں لیا جا رہا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version