Qaumi Akhbar

کراچی میں ناردرن بائی پاس پر ٹریلر کی ٹکر سے دو نوجوان جابحق

کراچی کے ناردرن بائی پاس پر فاسٹ پمپ کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت 19 سالہ شایان ولد ابراہیم اور 20 سالہ معیز ولد معین الدین کے نام سے ہوئی ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version