Qaumi Akhbar

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گےیاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز بھی قوم سے خطاب کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں وزیراعظم کا قوم سے خطاب مؤخر کر دیا گیا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version