Qaumi Akhbar

28 مئی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج بند رہے گی، پی ایس ایکس نوٹس

یوم تکبیر 28 مئی کو عام تعطیل پرسرکاری چھٹی کے باعث مارکیٹ بند ہوگی،نوٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہےکہ 28 مئی کو اسٹاک مارکیٹ بند رہے گی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہےکہ یوم تکبیر 28 مئی کو عام تعطیل پر سرکاری چھٹی کے باعث مارکیٹ بند ہوگی۔

پی ایس ایکس نوٹس کےمطابق  28 مئی کو سرکاری چھٹی کے باعث مارکیٹ کاروبار کے لیے بند رہے گی۔تاہم ابھی سرکاری سطح پر 28 مئی کے موقع پر تعطیل سے متعلق خبر سامنے نہیں آئی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version