واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، فضا تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی Daily Qaumi Akhbar 2 مہینے ago لاہور میں واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب ہوئی، جس میں پنجاب رینجرز کے جوانوں نے پریڈ کی۔ فضا تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔