اورنگی ٹاون میں فائرنگ، سیاسی جماعت کا عہدیدار اور یوسی چیئر مین عامر بھٹو جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون گلشن ضیا میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کا عہدیداراور یوسی چیئرمین جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عامر بھٹو کے نام سے کی گئی ہے۔ مقتول عامر بھٹو واقعے کے وقت چیئرمین آفس میں موجود تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان نے آکر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*