Qaumi Akhbar

بھائی کی سالگرہ کے موقع پر صبور علی شیف بن گئیں

پاکستانی نامور اداکارہ صبور علی نے اپنے بھائی کی سالگرہ کے موقع پر زبردست انداز سے تیاریاں کی تھیں۔

اداکارہ صبور علی اور اداکار سجل علی کے اکلوتے  بھائی کی گزشتہ روز بھرپور انداز میں سالگرہ منائی گئی تھی۔https://www.instagram.com/tv/CZJ1jqGgzDZ/embed/captioned/?cr=1&v=14&wp=675&rd=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com&rp=%2Furdu%2Fentertainment%2F2022%2F01%2F736182%2F#%7B%22ci%22%3A0%2C%22os%22%3A1358.5%2C%22ls%22%3A1228.4000000953674%2C%22le%22%3A1229%7D

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے بھائی کی سالگرہ منارہی ہیں اور اس موقع پر دوست اور احباب بھی موجود ہیں۔

اس دن کی مناسبت سے اداکارہ صبو علی نے مزے مزے کے کھانے بھی تیار کئے تھے  جس میں پاستا، چکن کڑاھی اور بہت کچھ شامل تھا۔https://www.instagram.com/tv/CZJ8ZauAuCJ/embed/captioned/?cr=1&v=14&wp=675&rd=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com&rp=%2Furdu%2Fentertainment%2F2022%2F01%2F736182%2F#%7B%22ci%22%3A1%2C%22os%22%3A1366.0999999046326%2C%22ls%22%3A1228.4000000953674%2C%22le%22%3A1229%7Dhttps://www.instagram.com/tv/CZIM_6nq8DB/embed/captioned/?cr=1&v=14&wp=675&rd=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com&rp=%2Furdu%2Fentertainment%2F2022%2F01%2F736182%2F#%7B%22ci%22%3A2%2C%22os%22%3A1373.7999999523163%2C%22ls%22%3A1228.4000000953674%2C%22le%22%3A1229%7D

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دسترخوان پر بہت ساری مزے مزے کی ڈشز رکھی ہوئیں ہیں جو کہ صبور علی نے اپنی بھائی کی سالگرہ کے موقع پر سب کے لئے بہت محنت اور پیار سے بنائی ہیں۔

اس ویڈیو کو اداکارہ کی قریبی دوست کنزیٰ ہاشمی نے شیئر کیا ہے اور صوبر کو شیف قرار دیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version