نادیہ حسین کے شوہر کی گرفتاری: رشوت طلبی کا الزام یا غلط فہمی؟

کراچی: نادیہ حسین کے شوہر کی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری

انسٹا گرام آئی ڈی پر نادیہ حسین کا ایف آئی اے افسر پر رشوت طلبی کا بڑا الزام

نادیہ حسین کے مطابق ایف آئی اے افسر نے بھاری رشوت مانگ لی

مجھے حیرت ان لوگوں پر ہے جو مجبور لاچار عورت سے منہ پھاڑ کر پیسے مانگتے ہیں، نادیہ حسین

نعمان بھائی آپ نے مجھے بیٹا بولا، نادیہ حسین کا ڈرامائی انداز

میں صرف اتنا جواب دونگی، بیٹا اب تو تیری خیر نہیں، نادیہ حسین

نادیہ حسین نے ایف آئی اے افسر سے بات چیت کی مبینہ آڈیو وائرل کردی

عاطف خان کی گرفتاری کے حوالے سے نادیہ حسین کا موقف

فراڈ کیس میں میرے شوہر کی گرفتاری کی خبر وائرل ہوئی

یہ سچ ہے کہ میرے شوہر ایف آئی اے کی کسٹڈی میں ہیں، نادیہ حسین

اس وقت صرف تفتیش کے لیے ایف آئی اے حراست میں ہیں، نادیہ حسین

الفلاح سیکیورٹی والے چنے بیچ کر سورہے تھے نا؟؟ نادیہ حسین

اتنا بڑا فراڈ ان کی ناک کے نیچے ہوگیا؟؟ نادیہ حسین کا سوال

اس میں میرے شوہر کا کتنا ہاتھ ہے، ہے بھی یا نہیں، یہ وقت بتائے گا، نادیہ

میرے شوہر ایف آئی اے حراست میں بالکل ٹھیک ہیں، نادیہ حسین

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سیل ان کا بہت خیال رکھ رہی ہے، نادیہ حسین

میں ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی بہت شکرگذار ہوں، نادیہ حسین

نادیہ حسین سے کل شام ہماری بات ہوئی تھی، ایف آئی اے افسر

اس نے اس آڈیو اور رشوت طلبی کے حوالے سے بتایا، ایف آئی اے افسر

ہم نے نادیہ حسین کو کل ہی بتا دیا تھا کہ یہ کوئی فراڈ ہے، ایف آئی اے افسر

جعلساز نے اپنے نمبر پر ایف آئی اے افسر کی ڈی پی لگا رکھی تھی، افسر

نمبر بھی ٹریس کرلیا گیا ہے وہاڑی سے تعلق رکھنے والے شخص کا ہے، افسر

اس فراڈ شخص نے صرف نادیہ حسین کو نہیں بلکہ بینک اسٹاف کو بھی فون کیے ،افسر

وضاحت کے باوجود نادیہ حسین نے افسر پر بڑا الزام عائد کردیا، ایف آئی اے افسر

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*