Qaumi Akhbar

اداکارہ نیلم منیر کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ نیلم منیر نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔

نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔https://www.instagram.com/tv/CbhknvfFxAP/embed/captioned/?cr=1&v=14&wp=485&rd=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com&rp=%2Furdu%2Fentertainment%2F2022%2F03%2F658373%2F#%7B%22ci%22%3A0%2C%22os%22%3A1347.300000011921%2C%22ls%22%3A876.9000000059605%2C%22le%22%3A955.8000000119209%7D

شئیر کی گئی ویڈیو میں نیلم منیر نے بتایا کہ میرے پاس آپ سب کے لئے ایک بڑی خبر ہے،26  مارچ یعنی کے آج شام 4 بجے میں آرہی ہوں لکی ون مال کی سیلی ٹیکسٹ کلوتھنگ کی گرانڈ اوپننگ پر۔ شاندار ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھ سے ملیں اور شاندار ڈسکاؤنٹ حاصل کریں،جلد ہی آپ لوگوں سے ملاقات ہوگی۔

واضح رہے کہ نیلم منیر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version