کمالیہ، وزیراعظم آج دوپہر 3 بجے جلسے سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج کمالیہ جائیں گے، جہاں دوپہر 3 بجے وہ جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔

وزیراعظم کے خطاب اور جلسے کے لئے اسپورٹس گراؤنڈ میں تیاریاں جاری ہیں۔ عمران خان اتوار کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں بھی جلسہ کریں گے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ 27 مارچ کا جلسہ ضمیر فروشی اور کرپشن کی سیاست کو ختم کردے گا۔ اتحادی آج بھی حصہ ہیں اور کل بھی ہوں گے، آئندہ دنوں میں اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*