جنرل سید عاصم منیر 2028 تک آرمی چیف رہیں گے، وزیر دفاع
Daily Qaumi Akhbar
وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سید عاصم منیر 2028 تک آرمی چیف رہیں گے۔ ایکسٹینشن کا باب ختم ہوگیا۔ مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی حکومتوں کو فائدہ ہوگا