Qaumi Akhbar

کراچی میں فضائی آلودگی میں اضافہ، آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا

کراچی میں سمندری ہوائیں معطل ہونے سے فضائی آلودگی میں بھی اضافہ ہو گیا، شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہریوں میں تیسرے نمبر پر آ گیا۔ آلودہ شہروں میں دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں آلودہ ذرات کی تعداد 172 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔شہر قائد میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، جبکہ زیادہ سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version