Qaumi Akhbar

جامعہ کراچی میں طلباء کا احتجاج، کل یونیورسٹی مکمل بند رہے گی

کراچی: جامعہ کراچی کل مکمل طور پر بند رہے گی اور طلباء کی جانب سے تمام کلاسز کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ احتجاج کا آغاز صبح 9 بجے ایڈمن بلاک سے ہوگا، جس میں طلباء اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے۔

یونیورسٹی کی انتظامی عمارتیں، کینٹینز اور دیگر دفاتر بھی کل بند رہیں گے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version