Qaumi Akhbar

ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاند کے سفر پر روانہ

امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کے چاند Europa کے سفر پر روانہ ہوگیا۔

یورپا کلپر تقریباً 6 سال بعد 2030 میں مشتری پر پہنچے گا، خلائی مشن یوروپا کی سطح کے 16 میل کے علاقے کے اندر اندر تحقیق کرے گا۔

ناسا کے مطابق خلائی جہاز مشتری کے چاند کی برفیلی پرت کی نچلی سطح کا جائزہ لےگا۔

تحقیقی مشن تعین کرے گا کہ کیا وہاں ایسےحالات ہیں جو زندگی کے لیے موافق ہوں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version