Qaumi Akhbar

سعودی عرب سے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

سعودی عرب نے پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ دیگر شہریوں کے لیے بھی ویزا آن ارائیول متعارف کرایا ہے جو اپنے پاسپورٹ پر برطانیہ، امریکا یا شینگن ویزا رکھتے ہیں
نئی متعارف کرائی گئی سہولت کے تحت زائرین کو عمرہ کرنے کی بھی اجازت ہوگی لیکن حج کی نہیں۔


درخواست دہندگان سعودی عرب کے کسی بھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version