Qaumi Akhbar

شنگھائی اجلاس، جڑواں شہروں کے لیے ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اعلیٰ سطح اجلاس کی ساری تیاریاں ہوگئی ہیں جسمیں متعدد سربراہان حکومت اور درجنوں غیر ملکی وفود شرکت کر رہے ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے جڑواں شہروں میں کئی شاہراہیں نقل و حمل کے لیے بند ہیں۔

جڑواں شہروں محکمہ ٹریفک پولیس کے نے سربراہی اجلاس کے دونوں میں ٹریفک پلان پیش کردیا۔ سڑکوں کی بندش کا اطلاق 14 سے 16 اکتوبر تک ہو گا۔

اسلام آباد

راولپنڈی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version