کراچی میں آئل ریفائنری کی لائن لیک ہوگئی Daily Qaumi Akhbar 8 مہینے ago کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن لیک ہوگئی۔ آئل لیکچ کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، ڈیفنس کے علاقون کو کارڈن کر دیا گیا۔ پولیس نے سے اطراف کی تمام گلیوں کو بھی سیل کردیا ہے اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔