Qaumi Akhbar

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 7 پیسے کمی کی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے ہوگئی ہے، جو کہ 249 روپے 10 پیسے تھی۔

نوٹفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے کمی کی گئی ہے، جس سے ڈیزل کی نئی قیمت 246 روپے 29 پیسے ہوگئی ہے جو کہ 249 روپے 15 پیسے تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version