Qaumi Akhbar

کراچی: کھارادر کے قریب مارکیٹ میں آتشزدگی، 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

آگ بجلی کے میٹر میں لگی اور مزید پھیل گئی، ریسکیو حکام

کراچی میں کھارادر بمبئی بازار کے قریب سراج مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجلی کے میٹر میں لگی اور مزید پھیل گئی ہے۔

ریسکیو کی 1122 کی 3 گاڑیاں جائے وقوعہ پر آجگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version