رومان رئیس کی بیٹی کے لیے قوم سے دعاؤں کی اپیل۔ 3 سال ago قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی@rummanraees15بیٹی چھت سے گر کر شدید زخمی اسے سر اور ناک پر چوٹیں آئیں اور آئی سی یو میں داخل کرایا گیا۔ رومان رئیس کی بیٹی کے لیے قوم سے دعاؤں کی اپیل۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔