Qaumi Akhbar

کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی پر نالے میں گیس بھرنے سے دھماکا

کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں نالے میں گیس بھرجانے کے سبب دھماکا ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے سبزی منڈی میں دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے فوری بعد جائے وقوع پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں پہنچ گئیں اور انہوں نے شواہد جمع کرنے کے بعد اسے نالے میں گیس بھرجانے کا دھماکا قرار دیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version