Qaumi Akhbar

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی جانب سے بہترین کارگردگی پر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے گئے

تعریفی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والوں میں ایڈیشنل ڈائریکٹر عامر نواز، ڈپٹی ڈائریکٹر بہاول اوستو اور سب انسپیکٹر مہران خان شامل

ایڈیشنل ڈائریکٹر عامر نواز اور ڈپٹی ڈائریکٹر بہاول اوستو نے بطور سرکل انچارج بہترین اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر بہاول اوستو کی سربراہی میں اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے 9 کروڑ سے زائد کی جعلی ادویات بنانے میں استعمال ہونے والی مشینری اور ادویات سیز کی گئی

جبکہ 11 مقدمات میں 178000 امریکی ڈالر اور 5 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے بھی برآمد کئے گئے

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے آفسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی سرٹیفیکٹس سے نوازا۔

سائبر کرائم، حوالہ ہنڈی، جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون میں آپکی کارکردگی قابل ستائش ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے

حوالہ ہنڈی، جعلی ادویات کی فروخت اور سائبر کرائم کی روک تھام کے لئے ایف آئی اے فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے

جعلی ادویات کی روک تھام کے لئے ڈریپ حکام کے ساتھ مل کر مزید موثر اقدامات کئے جائیں۔ ڈی جی ایف آئی اے

ترجمان ایف آئی اے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version