Qaumi Akhbar

پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا کا اظہار تشویش

پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی سمیت آئینی اور جمہوری اصولوں کی پرامن برقراری کی حمایت کرتے ہیں۔

میتھیو ملر نے کہا کہ قانون کے تحت مساوی انصاف، آزادی اظہار، پرامن اجتماع کی آزادی جیسے انسانی حقوق کا احترام ہو

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version