Qaumi Akhbar

کراچی ہیڈکوارٹرز پاکستان سول ایویشن اتھارٹی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل ون کراچی

11 جولائی 2024

سعودی ایئرلائن جہاز کے لینڈنگ گئیر میں آتشزدگی کا معاملہ

جہاز کو ائیر ایکسیڈینٹ انویسٹیگیشن بورڈ (اے اے آئی بی) ٹیم کے معائنہ کے بعد رن وے کے قریب سے ہٹا دیا گیا

مینیجر ائیرسائیڈ پشاور ائیرپورٹ کی سربراہی میں ٹیم نے رن وے 7 بجکر 50 منٹ سے فلائٹ کے لئے دستیاب کردیا

سیرین کی فلائیٹ رات 9 بجے کیلئے پشاور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کیلئے متوقع ہے

ترجمان

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version