Qaumi Akhbar

گلشن اقبال میں قتل کیے گئے گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل گرفتار

گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیے گئے گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل گرفتار کرلیے۔

کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) کے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان اتقاء کے قتل کے بعد بلوچستان فرار ہوگئے تھے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے، ملزمان گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ہیں

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version