Qaumi Akhbar

بات ان ہی سے ہو گی، جو اس وقت پی ٹی آئی کے سب سے بڑے مخالفین ہیں: عمران خان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں لیکن بات چیت تب ہو گی جب ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے گا اور جیلوں میں قید ہمارے بے گناہ کارکنان کو رہا کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا ہے کہ بات چیت مخالفین سے ہی ہوتی ہے تو جو اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے سب سے بڑے مخالفین ہیں بات چیت ان ہی سے ہوگی

بات ان ہی سے ہو گی، جو اس وقت پی ٹی آئی کے سب سے بڑے مخالف ہیں: عمران خان
راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس کو چلاس کے قریب حادثہ، کم از کم 20 افراد ہلاک
کسی بھی غیر ملک کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ہم اپنی آئینی حدود جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع کرتے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
ٹیکس چوری روکنا اور ٹیکس سرکل کو بڑھانا آئی ایم ایف کے مطالبات ہیں: وفاقی وزیر قانون

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version