Qaumi Akhbar

آئی جی سندھ کی اے وی ایل سی کو سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم سے منسلک کرنے کی ہدایت

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہدایت کی ہے کہ پولیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کو سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم سے منسلک کیا جائے۔

آئی جی سندھ نے امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کی، جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، زونل ڈی آئی جیز، ڈی آئی جی سی آئی اے، ایس ایس پیز اور دیگر افسران شریک ہوئے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version