Qaumi Akhbar

کراچی: سی ویو میں نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین

کراچی کے ساحل سی ویو میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہو گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان طاہر شاہ فیصل میں گھر کے قریب سے بیہوشی کی حالت میں مل گیا، واقعے سے متعلق تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس نے کہا کہ سی ویو پر ڈوبنے کی اطلاع پر گزشتہ روز سے نوجوان کی تلاش جاری تھی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version