Qaumi Akhbar

کراچی پولیس نے بغیر اجازت احتجاج پر 13 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے

کراچی پولیس نے صفورا کے قریب کارروائی میں 9 پی ٹی آئی کارکنوں کا حراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان بغیر اجازت ریلی نکال کر شاہراہ کو بلاک کرنا چاہتے تھے۔

حکام کے مطابق کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔

دوسری طرف پولیس نے شاہراہ فیصل سے پی ٹی آئی کے 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version