Qaumi Akhbar

عید پر 70 فیصد سامان فروخت نہ ہوسکا، آل کراچی تاجر اتحاد

آل کراچی تاجر اتحاد کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں عید پر 70 فیصد سامان فروخت نہ ہوسکا۔

تاجر اتحاد کے رہنما عتیق میر نے کہا ہے کہ کراچی میں صرف سوا کروڑ افراد نے نئے کپڑے خریدے۔

انکا کہنا تھا کہ تاجر محض 18 ارب روپے کا مال بیچ سکے، مہنگائی اور امن و امان کے خدشات بھی سیل میں حائل رہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version