Qaumi Akhbar

کراچی میں عمران خان کی رہائی کے لیے مارچ کا انعقاد

۔

آئ کہ(IK) ماسک گینگ، سیاسی کارکنوں اور فارم 47 جیتنے والے الیکٹیبلز نے باہمی تعاون سے حصہ لیا۔

عمران خان ماسک گینگ کی جانب سے عمران خان کے سپورٹرز اور تحریک انصاف کراچی کے تنظیمی کارکنان و قومی اسمبلی فارم 47 کے جیتے ہوئے نمائندگان *ارسلان خالد* اور *بیرسٹر عزیر غوری* کے باہمی تعاون سے کپتان کی رہائی کے حوالے سے شاندار پیدل مارچ. حیدری مارکیٹ اور گرد و نواں میں کپتان کو رہا کرو کے فلک شگاف نعرے. کراچی والوں نے ماہ رمضان میں ماسک گینگ کی تمام ایکٹیویٹیز کی طرح اس بار بھی شاندار رد عمل دیتے ہوئے عمران خان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا اظہار کیا.

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version