Qaumi Akhbar

سرمد علی پیپلزپارٹی کی جانب سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینیٹر منتخب ۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جنگ میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر اور اے پی این ایس کے سیکریٹری جنرل سید سرمد علی پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں، میڈیا انڈسٹری میں وسیع تر تجربے کے حامل سرمد علی نے59ووٹ حاصل کیے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version