14 سالہ نوجوان کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف

لودھراں میں 14 سالہ نوجوان کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

جیونیوز کے مطابق قتل کیس کی 11 ماہ بعد فارنزک رپورٹ آنے کے بعد مقتول کی والدہ کی مدعیت میں قریبی رشتے دار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مقتول  کی والدہ کا کہناہے کہ بیٹے کو منصوبہ بندی سےاجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا  اور قتل کے بعد لاش کوگھر میں لٹکا کرخودکشی کا تاثردیا گیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*