Qaumi Akhbar

لاہور میں ملازمہ کی لاش ٹھکانے لگانے کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہورکے علاقے کاہنہ میں ملازمہ کی لاش ٹھکانے لگانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

ویڈیو میں دو خواتین کو لاش کو گتے میں ڈبے  میں ڈال کر گھسیٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ مقتولہ کواس کی مالکن اوربیٹی نےقتل کیا۔

پولیس کا کہنا  ہےکہ مقتولہ کا پہلے گلا دبایا گیا اور پھر چاقو سے وار کیے گئے جب کہ واردات کے بعد  ملزمان فرار ہوگئے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version