Qaumi Akhbar

عزیز بھٹی کی حدود سے دو کشن میکرز کو اغواءکے بعد اغواءکاروں نے زنجیروں میں جکڑے مغویوں کی ویدیو گھر والون کو بھیج کر پچاس لاکھ تاوان کا مطالبہ کردیا

عزیز بھٹی کی حدود سے دو کشن میکرز کو اغواءکے بعد اغواءکاروں نے زنجیروں میں جکڑے مغویوں کی ویدیو گھر والون کو بھیج کر پچاس لاکھ تاوان کا مطالبہ کردیا

رپورٹ راﺅ عمران

عزیز بھٹی کی حدود سے دو کشن میکرز کو اغواءکے بعد اغواءکاروں نے زنجیروں میں جکڑے مغویوں کی ویدیو گھر والون کو بھیج کر پچاس لاکھ تاوان کا مطالبہ کردیا ملز مان کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان رسیوں میں جکڑے نوجوانوں پر تشدد کررہے ہیں عزیز بھٹی کی حدود میں کار کی پوشش یعنی کار سیٹ کور کا کام کرنے والے یہ افراد کو نامعلوم افراد 8 کاروں کی پوشش اور دیگر کام کے لیے ٹھٹھہ لیے گئے وہاں سے فون کرایا کہ پچاس لاکھ روپیہ منگوا یہ دونوں لڑکے عزیز بھٹی کی حدود ڈالمیا نگر کے ہیں گھر والے بہت زیادہ پریشان ہیں مغوی کے اہل خانہ نے آئی جی سندھ اور اے آئی جی سندھ ان دونوں لڑکوں کو بازیاب کرانے میں مدد کریں

کراچی کے تھانہ عزیز بھٹی کی حدود میں کار کی پوشش یعنی کار سیٹ کور کا کام کرنے والے یہ افراد کو نامعلوم افراد 8 کاروں کی پوشش اور دیگر کام کے لیے ٹھٹھہ لیے گئے وہاں سے فون کرایا کہ پچاس لاکھ روپیہ منگوا یہ دونوں لڑکے عزیز بھٹی کی حدود ڈالمیا نگر کے ہیں گھر والے بہت زیادہ پریشان ہیں آئی جی سندھ اور اے آئی سندھ ان دونوں لڑکوں کو بازیاب کرانے میں مدد کریں گھر والوں کی اعلیٰ افسران سے گزارش اور کراچی میں کام کرنے والے کسی بھی انجان افراد کے ساتھ لالچ میں آکر کسی دوسرے شہر نہ چلدیں یہ تمام باتیں انتہائی باوثوق ذرائع سے حاصل ہوئیں ہیں

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version