Qaumi Akhbar

پاکستان میں 60 فیصد شہری اسٹریٹ لائٹس سے محروم

ایک سروے میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں 60 فیصد شہری اسٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں۔

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا، جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانیوں نے اپنے گھر کے اطراف کسی قسم کی اسٹریٹ لائٹس نہ ہونےکی شکایت کی۔

شہریوں نے متعلقہ اداروں سے اسٹریٹ لائٹس لگانےکا مطالبہ بھی کیا۔

گیلپ پاکستان کے سروے کے دوران 36 فیصد افراد نے گھر کے اطراف اسٹریٹ لائٹس ہونے کا کہا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version