کوئٹہ میں بم دھماکا، 2 افراد زخمی Daily Qaumi Akhbar 1 سال ago بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہےپولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔