Qaumi Akhbar

راشد سی فوڈ کی پورٹ گرینڈ برانچ ٹیکس نا دینے پر سیل کردیا گیا

رپورٹ راﺅ عمران

سندھ بورڈ ریونیو کی کاروائی کیماڑی کا سب سے بڑا سی فوڈ سینٹر سیل کر دیا گیا سندھ بورڈ ریونیو نے راشد سی فوڈ کی پورٹ گرینڈ برانچ ٹیکس نا دینے پر سیل کر دی سندھ بورڈ ریونیو کے مطابق راشد سی فوڈ سینٹر مالکان ٹیکس چوری اور نا دہنگان میں شامل تھے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version