Qaumi Akhbar

سندھ میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگادی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات کے موقع پر بھی اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہوگی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version