Qaumi Akhbar

اب مسلم لیگ نون دو تہائی اکثریت حاصل کر لے گی


الیکشن کے انعقاد پر چھائی ہوئی دھند چھٹ گئی
کراچی اسٹاف رپورٹر
سیاسی حلقوں کا دعوی ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلے کا نشان واپس لینے کے بعد الیکشن کے انعقاد پر چھائی ہوئی دھند چھٹ گئی اور اب انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کی پارٹیوں کوچیلنج کرنے والی کوئی قوت موجود نہیں مسلم لیگ نون دو تہائی اکثریت بھی حاصل کر سکتی ہے اور نہ صرف پنجاب میں بلکہ سندھ میں بھی میدان مارنے کی پوزیشن میں اگئی ہے ان حلقوں کے مطابق الیکشن اب اٹھ فروری کو وقت پر ہو جائیں گے جو کام نواز شریف کے لیے کوئی ادارہ نہیں کر سکا وہ الیکشن کمیشن نے کر کے دکھا دیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version