Qaumi Akhbar

کراچی میں سی ویو پر آج پی ٹی آئی کا جلسہ ہو گا: شیر افضل مروت

پی ٹی آئی کے رہنما و وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ کراچی میں سی ویو پر آج پی ٹی آئی کا جلسہ ہو گا۔

یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما و وکیل شیر افضل مروت نے کراچی میں میڈیاسے گفتگو کے دوران کہی ہےان کا مزید کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے متعصب فیصلہ دیا ہے، اس سے پی ٹی آئی کے ورکرز مایوس نہ ہوں۔

شیر افضل خان مروت کا یہ بھی کہنا ہے کہ کارکن کراچی میں بلاول ہاؤس سے ریلی کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version