Qaumi Akhbar

حکومت نے نئی پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے نئی پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی بھیجی گئی سمری پر وزیراعظم ہاؤس نے فیصلہ کیا۔

اتوار کو جاری ایک سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

پیٹرول کی قیمت اگلے 15 دن کے لیے 267.34 رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 276.21 رہے گی

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version