Qaumi Akhbar

کراچی کے ہسپتال میں داؤد ابراہیم کے داخل ہونے کی خبر من گھڑت ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت نے ای یو ڈس انفو لیب کے ذریعے جھوٹا پروپیگنڈا پھیلایا، بھارت یہ بھی من گھڑت باتیں پھیلا رہا ہے کہ داؤد ابراہیم کراچی اسپتال میں داخل ہیں، بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی یہ خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version