Qaumi Akhbar

گلبہار ناظم آباد میں بہادر سیکورتی گارڈ کا موٹر سائیکل لفٹروں سے مقابلہ زخمی لفٹر کو عوام نے مار مار کر بھرگس بنادیا



رپورٹ راﺅ عمران

گلبہار ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب بہادر سیکورٹی گارڈ نے ڈکیتوں سے مقابلے کے بعد ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ایک ڈاکو زخمی ہو گیا عوام نے دکیت کی درگت بنادی دو فرار ہوگئے پلویس کے مطابق 3 ڈاکو بمقام نزد اندرون گلی پلاٹ نمبر 6/4 ناظم آباد نمبر 02 کراچی پر آئے اور شہری ذیشان ولد انعام اللہ سے اسکی موٹر سائیکل نمبری کے پی ایس 1250 میکر سوزوکی 110 اسلحہ کے زور پر چھینی اسی دوران گلی میں موجود سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کی جس سے ایک ڈاکو ڈاکو علی ارشد ولد عبدالستارع زخمی ھوا ملزم سے ایک پستول 30 بور بمعہ لوڈ میگزین 5 را?نڈ ڑندہ برآمد ہوا واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی صبح 8 بجے 3 ملزمان نے زیشان نامی شہری سے موٹرسائیکل چھینی، ملزمان فرار ہونے لگے تو سیکیورٹی گارڈ پیچھے بھاگا، سیکیورٹی گارڈ نے پہلے ایک فائر ہوا میں ماراملزمان نا رکے تو سیکیورٹی گارڈ نے تعاقب کرکے فائر کیاواردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار دو فرار ہوگئے ملزم کے قبضے اسلحہ ملا، واقعہ کی مذید تفتیش جاری ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version