رضوانہ تشدد کیس، لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار کا جج عاصم حفیظ کیخلاف انکوائری کا حکم
Daily Qaumi Akhbar
لاہورکم سن رضوانہ تشدد کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، لاہور ہائی کورٹ رجسٹرار نے سیشن جج راولپنڈی کو سول جج عاصم حفیظ کے خلاف انکوائری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جس کی روشنی میں سیشن جج راولپنڈی نے ریکارڈ طلب کرلیا.