Qaumi Akhbar

150 فیصد اضافہ واپس نہ لیا تو بیوی بچوں کے ساتھ دھرنا دینگے، متاثرین کے ایم سی

کراچی (پ ر ) کے ایم سی کے متاثرہ تاجروں نے اعلان کیا ہے کہ کرائے میں 150 فیصد ظالمانہ اضافہ واپس نہ لیا تو وہ میئر کے آفس کے سامنے اپنے بیوی بچوں کے ساتھ احتجاجی دھرنا دیں گے اور یہ دھرنا ظالمانہ کرائے کی واپسی تک جاری رہے گا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نےجمعے کو کے ایم سی ہیڈ افس پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا.

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version