کراچی میں سینئر صحافی اور سابق سیکریٹری پریس کلب رضوان بھٹی کا موبائل چھین لیا گیا Daily Qaumi Akhbar 2 سال ago کراچی پریس کلب کے سینئر صحافی اور سابق سیکریٹری رضوان بھٹی کا موبائل سیفی اسپتال کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے چھین لیا۔ اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔