Qaumi Akhbar

مرتضیٰ وہاب ضلع ملیر کے ابراہیم حیدری ٹاون کی یوسی 8 سے بلا مقابلہ یوسی چیئر مین منتخب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کراچی کے ضلع ملیر سے بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب ہوگئے. ملیر کی یونین کونسل (یو سی) 8 ابراہیم حیدری کے ریٹرننگ افسر نےمرتضی وہاب کی کامیابی کا فارم 7 جاری کردیا۔ واضح رہے کہ مرتضی وہاب کو میئر شپ برقرار رکھنے کے لیے 6 ماہ میں یو سی چیئرمین کا الیکشن جیتنا تھا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version