Qaumi Akhbar

کراچی میں سندھ وائلڈ لائف کی ٹیم اور پرندہ مارکیٹ کے دکانداروں کے درمیان جھڑپ

حکام سندھ وائلڈ لائف کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں پرندہ مارکیٹ میں کچھ دکانداروں نے کارروائی پر مزاحمت کی جبکہ بعض دکاندار لاٹھیوں کے ساتھ ٹیم پرحملہ آور ہوئے۔ ڈپٹی کنزرویٹر وائلڈ لائف ممتاز سومرو نے بتایا کہ ٹیم کو فرائض کی انجام دہی سے روکا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اطلاع ملی تھی کہ پرندہ مارکیٹ میں نایاب پرندوں کا کاروبار ہو رہا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version